No Image Available

Harf Harf Haqeeqat

 Author: Wasif Ali Wasif  Category: Afsana  Publisher: Kashif Publications, Lahore  Published: September 1, 1992  Country: Pakistan  Language: Urdu  File Size: 4 MB  Tags: PhilosophySufiUrdu |  Download PDF
 Description:

Harf Harf Haqeeqat by Wasif Ali Wasif, the collection of his short stories on Knowledge, truth, virtue, and more.

Beautiful Lines:

  •  الفاظ ہی کے دم سے انسان کو جانوروں سے زیادہ ممتاز بنایا گیا۔
  •  انداز بیاں بے شک انسان کا ہی ہے لیکن یہ خوبی دراصل الفاظ کی ساخت میں پنہاں ہوتی ہے۔
  • دنیا میں اصل قوت الفاظ کی ہے۔
  •  صاحب امر کا ”کن“کے لفظ میں ایک مکمل کائنات ۔
  • محبت خاموش بھی ہو سکتی ہے لیکن الفاظ محبت کو کچھ اور ہی چاشنی اور رنگ عطا کر دیتے ہیں۔
  • محبت کرنا اپنی جگہ لیکن محبت کی تاثیر میں ڈوبا ہوا شعر کچھ اور ہی جلوہ ہے۔
  •  محبت اتنی قابل محبت نہیں ہوتی جتنا اسے الفاظ بنا دیتے ہیں۔
  •  ہماری نفرتیں اس لئے دیر پا ہیں کہ ہم انہیں الفاظ میں ریکارڈ کر دیتے ہیں۔
  •  کلمہ پڑھنے سے مسلمان ہونے والا زندگی بھر مسلمان رہتا ہے۔
  •  الفاظ ہمارا کردار ہیں۔
  •  الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتے رہتے ہیں۔
  •  آپ کسی کے الفاظ یا گفتگو سن کر یہ بتا سکتے ہیں کہ وہ کس پیشے سے تعلق رکھتے ہیں۔
  • ہم نے قوم ہونے کی حیثیت سے الفاظ کے استعمال پر غور کرنا چھوڑ دیا ہے۔
  •  انسان کو انسان کے قریب لانے والے الفاظ گم ہو گئے کیا؟

Famous Quotes:

  • تلخ الفاظ معاشرے کو تباہ کر رہے ہیں۔
  •  زندہ رہو اور زندہ رہنے دو کے اصول کو اپنایا جائے تو ہمارا انداز کلام یکسر بدل سا جائے۔
  • جب سے انسان کا احترام کم ہوا الفاظ کا احترام بھی کم ہو گیا۔
  •  الفاظ کے انتخاب میں ذرا بھی احتیاط سے کام نہیں لیا جاتا اور نتیجہ یہ کہ ہر دل زخمی  ہر انسان آزردہ۔
  • الفاظ بھی خاندان رکھتے ہیں۔
  • بدمزاج ہونا اتنا خطرناک نہیں جتنا بدتمیز ہو جانا کیونکہ بدتمیز آدمی الفاظ کے غلط استعمال کا مجرم بھی ہے۔
  •  الفاظ سے ماحول کو خوشگوار بنانے کا کام لیا جائے تو بڑی بات ہے۔
  •  سنگ تراش کا فن یہ ہے کہ وہ پتھر میں چھپے ہوئے نقش کو اجاگر کرتا ہے۔
  •  محبت اتنی قابل محبت نہیں ہوتی جتنا اسے الفاظ بنا دیتے ہیں۔

Episode 4 : to be continue


 Back